جی آنٹی آپ نے ٹھیک کہا کہ سب اپنی آسانی کے مطابق ہی آتی ہیں ۔۔۔اور ایٹ آ ٹائم ہم ان سبکو بلا بھی نہیں سکتے مگر ہم سب کو یاد تو کر سکتے ہین نا انکو ٹیگ کی صورت میں یا وہ ہم لوگوں کو اسی طرح :) یہ تو ہو ہی سکتا ہے نا :)
بلکل ویلکم آنٹی :) بزرگوں کو ایسا ہی ہونا چاہیئے بڑوں کے ساتھ بڑا اور بچوں کے ساتھ بچہ :) کوئی آئیڈیا دیں نا آپ بھی کہ گرلز کو کیسے ریگولر کیا جا سکے :daydreaming:
ایک تو مجھے اپکا نام بہت مشکل لگتا ہے ۔۔۔بھئی میں ایک نام لکھ سکتی ہوں ۔۔۔یا حوا لکھوں گی ۔۔۔یا بیٹی :biggrin: اب تم خود ہی بتا دو کہ تمہیں کیا بلاؤں ۔۔۔اپنا نام ہی بتا دو کم از کم :atwitsend:ورنہ حوا کھانے کے لیئے تیار رہو :rollingonthefloor:
ہاں جی اب بتاؤ کیا خریدا ہے :daydreaming:اپنے لیئے کیا لائی ا اور میرے کھانے کو کیا کچھ ہے :D اور یہ بھی بتاؤ کہ یہ گرلز آکر کیں نہیں آتی محفل پر :cautious: