نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    :rollingonthefloor: گندے بچے نا بنا کریں میں نے ٹیبلیٹ کا کہا تھا جسکو پین کلر بھی کہتے ہیں :biggrin: خود کہتے ہیں کہ اردو بولا کروں اب اردو بولا ہے تو سمجھ نہیں آتا اپکو ۔۔۔ :atwitsend:
  2. عینی شاہ

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ہاااااااااااا میں بھی کہوں یہ ہائیلائیٹ کیوں ہو جاتا ہے ۔۔میں نے انکا نام کاپی پیسٹ کیا تھا تو مے بی اسی وجہ سے ہو گیا ہو ایسا :p
  3. عینی شاہ

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    خود ہی تو کہاتھا کہ نسخۃ بتاؤں اب آفر کر رہی ہوں تو :cautious: ویسے اس وقت تو میں بھی چائے ہی پی رہی تھی :) ۔۔۔اچھا یہ لیں آپ بھی پی لیں :coffeecup: اور کوئی گولی مولی بھی کھا لیں اس کے ساتھ ۔۔:p
  4. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    بلیوں والیاں نہیں ہیں انکل ۔۔بلییاں اچھی لگتی ہیں ہمیں :p
  5. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ہاااااااااااااااااااا فرحت آپی میں نے ہی تو بلایا تھا عائشہ کے ساتھ مل کر وہ مجھے ٹیگنا نہیں آ رہا تھا نا اس لیئے اسکی ہلیپ لی :) ہو تو کچھ بھی نہیں رہا یہاں موسم بڑا نائس ہو رہا ہے :daydreaming: آپ اس پلندے کو اٹھا کر باہر پھینک دیں غائب ہو جائے دو منٹوں میں:rollingonthefloor:
  6. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اٹس کامن مسٹیک انکل :)
  7. عینی شاہ

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    آپ کا درد سر اوکے ہوا یا نہیں اور آپ نے نسخہ مانگا تھا پھر جواب ہی نہیں دیا ۔۔گندے بچے تو نہ بنا کاریں محب بھائی :cautious:
  8. عینی شاہ

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اس پورے سنٹینس کا ایزی مطلب وانٹڈ ہے منصور بھائی فٹا فٹ زارا :nerd:
  9. عینی شاہ

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    کون تبسم انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
  10. عینی شاہ

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    احمد بھائی یو مین کہ میں اپنا یوزرنیم کراس شاہ رکھ لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:ہاااااااااااااااااااااا ہائے :atwitsend: تاکہ جنکو ابھی نہیں پرا انکو بھی پڑ جائے یو نو مجھے پتہ تو چلتا نہیں ریٹنگ دینے کا جہاں :pیہ دینا ہوتا ہے وہاں بھی کاٹا ماٹا لگا کر آ جاتی ہوں :daydreaming::biggrin:
  11. عینی شاہ

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    چلیں شاباش دیں اب مجھے :p
  12. عینی شاہ

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    کراس پر بھی رونی کھانی پوئٹری :atwitsend:
  13. عینی شاہ

    اففف بھئی یہاں تو خوب گرج چمک کے ساتھ بارش نہیں ہو رہی ۔۔۔۔:) :)

    اففف بھئی یہاں تو خوب گرج چمک کے ساتھ بارش نہیں ہو رہی ۔۔۔۔:) :)
  14. عینی شاہ

    تھینکیو تھینکیو :) :)

    تھینکیو تھینکیو :) :)
  15. عینی شاہ

    ہاہاہاہا یہ آدھی سوئی آدھی جاگی نیند بھی بڑے مزے کی ہوتی ہے نا آپی :)

    ہاہاہاہا یہ آدھی سوئی آدھی جاگی نیند بھی بڑے مزے کی ہوتی ہے نا آپی :)
  16. عینی شاہ

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    مل گیا ہے یوسف بھائی کو بھی کراس ڈاؤنٹ وری احمد بھائی:p
  17. عینی شاہ

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    کس نے کہا وہ مسوم ہے :eek:
Top