فرحت کیانی، آپی :p
@ نہیں چیخ تو نہیں مارتی بس ویسے ہی ڈر لگتا ہے مجھے لگتا ہے کہ پین میں پڑا ہوا آئل خود سے اچھل کر مجھ پر گر جائے گا :pجی سیکھنی تو ہے گاڑی چلانا بس ذرا سٹڈیز سے فارغ ہو جاؤ ن تو بھائی نے سکھانے کا وعدہ کیا ہے مجھ سے :) برا لگتا ہے نا کپڑے استری کرنا فضول کام دنیا کا اور سب سے...