نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اففففففف آپ نے تو اتنا برا ٹیگ دیا انکو ۔۔اور آپکی آپا کدھر سے ہیں وہ بھئی :atwitsend: وہ لاسٹ والا تو ہٹا دیتے جواب ۔۔ورنہ پڑ جانی ہے مجھے ایک ۔۔۔۔۔۔:cautious:
  2. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    جی اچھااااااااااااااااااااااااااا کہہ دوں گی :p
  3. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    آپکو سب پتہ شتہ ہوتا ہے پتہ ہے مجھے :cautious::atwitsend:
  4. عینی شاہ

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    نہیں وہ آپ نے اتنا سیرئس ہو کر لکھا کہ میں سمجھی پتہ نہیں آپ نے کتنی بکس انکی رٹی ہوئی ہیں :p اور نامور پوئیٹ تو پتہ نہیں کیا کیا :p
  5. عینی شاہ

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    :rollingonthefloor:نہیں نہیں آپ کو تو وہ تھا ان سے :biggrin:
  6. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    کر دیں کر دیں وہ بھی آجکل بزی ہیں اب اتنی بھی کیا مصروفیت :cautious: انسان اپنے لیئے تو ٹائم نکال لے :atwitsend:
  7. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اففففف انکل آپ میرے پول شول تو نہ کھولیں اب :atwitsend: انڈا کو ابال کر نہیں کھانا چاہیئے :p
  8. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    تھینکیو سو ویری مچ محسن بھائی :)
  9. عینی شاہ

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    آپ نے ٹھیک کہا بھائی میں نے تو ویسے مذاق میں کہا تھا ۔آپکو برا اگر لگا تو آئی ایم سوری فار دیٹ :)
  10. عینی شاہ

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    بس ایسے ہی کیوں ۔۔۔تم ٹھیک ہو نا ؟:)
  11. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میری مصروفیت بس شروع ہونے والی ہے :) آپ بھی کچھ وقت نکالا کریں محفل کے لیئے بلکہ ہم سب کے لیئے :)
  12. عینی شاہ

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    رونے کھانے نہیں لگتے اچھے :pویسے کوئی بھی نہیں ۔۔علامہ اقبال اچھے ہیں بس سب سے ۔کسی کو کہتے تو نہیں ہیں نا کچھ نا روتے ہیں اپنی پوئٹری میں :p
  13. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    آئیں آئیں کہاں تھیں بھئی آپ :)
  14. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ادھر ہو پر کدھر ہو :cautious:
  15. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    جی بھائی :)
  16. عینی شاہ

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    نہیں مسلمان کی ایک زبان ہوتی ہے اب :LOL:
  17. عینی شاہ

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    بھئی مجھے بھی وہ نہیں اچھے لگتے پوئٹ انکی اصلیت کا مجھے پتہ ہے :sneaky: کسی اووووووووووور نے بھی بتایا تھا نا :p
Top