نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    40ویں منٹ میں بارسا کا دوسرا گول۔ (اون گول) مطلب 50 منٹ ابھی باقی ہیں۔ اور کھیل دلچسپ ہوتا ہوا۔ کھپے جی۔
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    25 منٹ بعد بارسا 1 پیرس 0 ڈورٹمنڈ 1 بینفیکا 0 بورشیا میں آج کافی گھمسان کا رن پڑنے والا ہے۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    شو جی ہوراں دے ای اک ہور کلام "اشتہار" صُورت اُس دی پریاں ورگی سیرت دی اوہ مریم لگدی ہسدی ہے تاں پھل جھڑوے نیں ٹردی ھے تاں غزل ہے لگدی لَم سلّمی سرو قد دی عمر اَجے ہے مر کے اگ دی پر نیناں دی گل سمجھدی اِک کُڑی جہدا ناں محبت گم ہے ، گم ہے ، گم ہے ساد مردای ، سوہنی پھبت گم ہے ، گم ہے ، گم ہے الخ
  4. عبداللہ محمد

    لڑکی،بیٹی،ماں،خاتون،بہن،بیوی، عورت،

    شو جی کا پنجابی کلام ہے کہ گربھ دتی!!! عورت تاں اک اوہ پنچھی ہے جس نوں سونے دے پنجرے وچ مٹھ ساری بس کنگنی پاکے ٹنگ دتا ہے جاندا اولھے کندھیاں عورت تاں اک اوہ پنچھی ہے جس نوں سونے دے پنجرے وچ مٹھ ساری بس کنگنی پاکے ٹنگ دتا ہے جاندا اولھے کندھیاں پر ایہ فروی بھولا پنچھی کھا کنگنی دے اک دو...
  5. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یا ز بھائی یار وارث عبداللہ تو چلو اپنے کمالات کا قرض چُکا رہا آپ کس چیز کا بدلہ چُکا رہے۔ وارث بھائی: "نہیں جی بدلہ کہاں یہ فرض دوستانہ و محبتانہ و اُلفتانہ وغیرہ وغیرہ کا قرض تھا جو اتارا جا رہا۔" :)
  6. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    آج خواتین کے عالمی دن پر یاز بھائی کا پیغام: صنف ناز ک کا عالمی دن پہ سری لنکا کے بہترین کرکٹر"ماہیلا" جی کو مبارک! جے وردھنے جی کا جواب: :) :)
  7. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017

    اسٹمپس ڈے 2: لنکا 494آل آؤٹ بنگلہ 133-2 بنگلہ اوپنرز نے کمال کا آغاز کیا لیکن دن کے اختتام پر گرنے والی دو وکٹس سے کچھ فرق پرا البتہ ابھی بھی کافی برابری کی صورتحال۔ البتہ کل سے رنگنا کی پر گیند نچانا شروع ہو گئی تو پھر ٹائیگرز کے لئے کافی مشکلات ہو جائینگی۔
  8. عبداللہ محمد

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 3000 مراسلے

    جی جی وہی تو! کرکٹ ہماری بھی پہلی محبت ہے اور آخری بھی۔ اورشاعری سے ہم شدید چاہ کے بوجود محبت نہ کر سکے۔البتہ انور مسعود جی اور شو جی ہوراں نوں تھوڑا بوہت پڑھ لئی دا شید پنجابی کر کے ۔ اسلئے اگر میں نے شاعری کے دھاگوں کہ خوبصورت فارسی اشعاروغیرہ کا رُخ کیا تو پھر معاملہ نازک صورتحال کی طرف...
  9. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    پی ایس ایل کے فائنل میچ کی ٹکٹ لینے کے لئے یاز بھائی دو دن تڑکے اُٹھ کہ بینک کے در کھڑکھاتےرہے۔ لیکن جب مسلسل کوششوں کے بعد دھکوں کے سوا کچھ نہ ملا تو بنی گالا کے سامنے جا کر زور زور سے چلانے لگے: پھٹیچر لیگ،پھٹیچر کھلاڑی، پھٹیچر فائنل!!! وغیرہ وغیرہ
  10. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    نہیں جی بدلہ کہاں یہ فرض دوستانہ و محبتانہ و اُلفتانہ وغیرہ وغیرہ کا قرض تھا جو اتارا جا رہا ۔ :)
  11. عبداللہ محمد

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 3000 مراسلے

    بندہ حقیر بردارم "مابدولت" کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ کہتا ہے۔ شکریہ جی۔ شکراً جی۔
  12. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    ایک دفعہ وارث بھائی یاز بھائی سے ملنے اُنکے گھر گئے- ابھی دروازہ کھٹکانے ہی لگے تھے کہ اندر سے کچھ اس طرح کی آوازیں آنے لگیں۔ "میرے ہی نصیب پھوٹے تھے جو تم میرے نصیب میں لکھے تھے، پتہ نہیں ماں باپ نے کیا سوچ کر تمہارے ساتھ بیاہ دیا" وغیرہ وغیرہ وارث بھائی نے یہ آوازیں سُنکر دروازے ہی سے گھر کی...
  13. عبداللہ محمد

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ اور نیوزیلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز آج سے ڈونیڈن میں شروع ہو رہی ہے- پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے- غمناک بات یہ ہے کہ اے بی ڈی وی جی واپس وطن پہنچ چُکے ہیں- اُمید ہے عُمدہ سیریز ہوگی- ٹیسٹ کرکٹ کھپے وغیرہ !!!
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    اورابھی معلوم ہوا ہے آرسنل کو بائرن نے پھر 5-1 سے مارا بلکہ پیٹا کوٹا ہے- یعنی ٹائی کا اسکور 10-2 رہا- یہ یقیناً کوئی نیا ریکارڈ ہوگا-
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    میڈرڈ نے لیگ 3-1 اور ٹائی 6-2 سے اپنے نام کر لی-
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    51ویں منٹ میں راموس جی کا گول نپولی 1 میڈرڈ 1-1 اور نپولی کی اُمیدیں تمام شد--
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    لیں محمد وارث بھائی آپکے "سر ویو رچرڈز" کی سالگرہ۔
  18. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    بھابھی یاز بھائی سے: سارا دن لیپ ٹاپ پر کیا کرتے رہتے ہو؟ یاز بھائی: اُردو محفل پر ہزاریاں عبور کرنے والوں کو مبارکبادیں دیتا ہوں۔۔
  19. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    پہلی اننگ میں ڈولا تھا جی دوسرے اننگ میں صاف انڈیا کا پلڑا بھاری تھا۔
  20. عبداللہ محمد

    کیا جی ہمارا اچھا وقت گزر جاتا تھا۔ خیر مبارک وغیرہ آپکو۔۔

    کیا جی ہمارا اچھا وقت گزر جاتا تھا۔ خیر مبارک وغیرہ آپکو۔۔
Top