نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    محفل کی بارہ دری

    مطلب امریکہ و کنیڈین نے ممبران نے ٹیکس کا ذکر کر ہمیں لازمی چڑانا ہوتا۔ مطبل ہور کوئی گل نہیں رہ گئی کرن نوں۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Ace Against ODDs by Sania Mirza بھابھی جی کی بائیو گرافی پڑھنے کی کوشش کی جا رہی۔
  3. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    ایک دفعہ یاز بھائی اپنی بیگم کے ساتھ کسی دعوت میں گئے ھوئے تھے واپس آکر بہت اترا کر بھابھی سے کہنے لگے ۔ دیکھا فلاں عورت میری طرف پہلی مرتبہ دیکھ کر مسکرا رھی تھی تو بھابھی بولیں : اس میں کون سی بڑی بات ھے میں نے جب آپ کو پہلی مرتبہ دیکھا تھا تو قہقہ مار کر ھنسی تھی
  4. عبداللہ محمد

    ہانگ کانگ ٹی20 بلٹز

    حسیب بھائی یہ تو کافی نازک صورتحال ہے- چونکہ بندہ ناچیز نے اپنی گنہ گار آنکھوں سے پروٹیز/کیویز گراؤنڈ میں 58 میٹر کی باؤنڈری بھی دیکھی ہے جبکہ یہاں تو کم از کم حد 59۔2 ہے- :unsure:o_O
  5. عبداللہ محمد

    ہانگ کانگ ٹی20 بلٹز

    حسیب بھائی اس پر روشنی ڈالنے کے لئے پہلے لالٹین لیکر کونے کھدوروں میں تلاشنا پڑے گا- ویسے آپکا دوست ایسا کچھ غلط بھی نہیں کہتا اگر 45 نہ بھی تو زیادہ دے زیادہ 50-55 میٹر ہو گی --
  6. عبداللہ محمد

    ہانگ کانگ ٹی20 بلٹز

    تابش بھائی میچ یوٹیوب پر لائیو ہے- کیا آپ دیکھ رہے؟ ورنہ یوٹیوب پر جا کر ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی بلٹز لکھیں- اور لطف اندوز ہوں-
  7. عبداللہ محمد

    ہانگ کانگ ٹی20 بلٹز

    مصباح جی کے 50 بال 84 رنز کی بدولت یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 177-7 رنز بنائے- اُمید ہے سنگا جی بھی عُمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرینگے-
  8. عبداللہ محمد

    ہانگ کانگ ٹی20 بلٹز

    مصباح کی یونائیٹڈ اور سنگا کی گلیڈی ایٹر آمنے سامنے- ہماری ہمدردیاں سنگا جی کے ساتھ است-چونکہ سنگا جی کے گلیڈی ایٹر کے مینٹر سر برائن چارلس لارا جی ہیں- یونائیٹڈ 14 اوورز کے بعد 110-5 مصباح جی 35 رنز پر کھیل رہے--
  9. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    الیکس ہیلز اور جو بہترین روٹ کی شاندار سینچریوں کی بدولت انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 329 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دیکھتے ہیں جی کالی آندھی کیا گُل کھلاتی ہے۔۔
  10. عبداللہ محمد

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹیسٹ سیریز

    اسٹمپس ڈے 2 پروٹیز 308 آل آؤٹ کیویز 177-3 کیویز ٹرائل بائے 131 رنز۔
  11. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہء سری لنکا - 2017

    اسٹمپس ڈے 3 لنکا 494 آل آؤٹ بنگلہ 312 آل آؤٹ لنکا لیڈ بائے 182 رنز۔۔۔۔ آج بارش کے باعث سارے دن کا کھیل ممکن نہیں ہو سکا۔ لیکن لنکا نے ہلکی سے میچ پر گرف مضبوط کر لی۔اب دیکھتے ہیں کل کیا گُل کھلاتے ہیں۔۔
  12. عبداللہ محمد

    ہانگ کانگ ٹی20 بلٹز

    ہانگ کانگ میں ٹی 20 ٹورنامنٹ جاری ہے۔ جہاں چھکوں کی برسات کچھ ایسے جاری ہے کہ "ہانگ کانگ سُپر سکسز" کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ میچز کو لائیو دیکھنے کو تو کوئی لنک وغیرہ دستیاب نہیں ہوا۔ البتہ یہاں جھلکیاں وغیرہ کے لنکز مہیا کئے جائینگے۔ سب سے پہلے آج کی مصباح کی اننگ جہاں اُس نے 37 گیندوں میں 82...
  13. عبداللہ محمد

    نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹیسٹ سیریز

    لنچ ڈے 2 پروٹیز 301-8 پہلا سیشن تو کیویز کے نام رہا۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    واہ واہ بارسا جی واہ خوب است، کمال است ، بہترین است۔ بارسا نے لیگ 6-1 جبکہ ٹائی 6-5 سے اپنے نام کر لی۔ جبکہ ڈورٹمنڈ نے 4 - 0 سے بینفیکا کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ایک دفعہ پھر بارسا خوب ترین است کیا ہی شاندار واپسی ماری ہے آخری کے لمحات میں۔۔
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    62ویں منٹ میں کاوانی جی کا گول بارسا 3 پیرس 1 مطلب اب یہ میچ بارسا سے کافی دور نکل گیا ہے۔ محفل پر موجود بارسا فینز سے پیشگی ہمدردیاں۔ بیٹر لک ان لا لیگا اینڈ نیکسٹ ٹائم۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    اور اگلے ہی منٹ میں ایک گول بورشیا 3 بینفیکا 0 مطلب ڈورٹمنڈ کو راؤںڈ آف 8 مبارک جی!!
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    59 ویں میں بورشیا کی جانب سے دوسرا گول۔ مطلب اب یہ میچ ایکسٹرا ٹائم میں نہی جا سکتا۔ ڈورٹمنڈ 2 بینفیکا 0
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    50 ویں منٹ میں میسی جی نے پینلٹی کک سے تیسرا گول داغ کر بارسا کے خواب مزید آسان کر دیا۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    ہاف ٹائم کی سیٹی بورشیا 1 بینفیکا 0 (1-1) بارسا 2 پیرس 0 (4-2) لگتا ہے دونوں ہی دوسرے ہاف شاندار ہونے والے ہیں۔ جناب یاز کہیڑے پہاڑاں تے اپڑے ہوئے اوہ۔۔
  20. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یاز بھائی بھتیجے کیساتھ بیٹے تھے کہ سیاست کی بات چل نکلی۔ بھتیجا پوچھنے لگا چاچو اگر میاں صاب نا اہل ہو گئے تو کیا ہوگا؟ یاز بھائی: تو اُنکے خاندان سے کوئی اور وزیراعظم بن جائے گا۔ بھتیجا : چاچو اگر وہ بھی نا اہل ہو گئے تو؟ یاز بھائی: تو بیٹا شریف خاندان سے کوئی اور وزیر اعظم بن جائے گا۔ بھتیجا...
Top