آئی فلیکس تو بہت ہی زیادہ پھسڈی سروس ہے فلحال۔ ہالی ووڈ کیا ابھی تو بالی ووڈ بھی ٹھیک سے دستیاب نہیں۔
لیکن اسکی یہ بھی ہے کہ وطن عزیز میں اس طرح کی سہولیات کو استعمال کرنے کا رجحان بہت ہی زیادہ کم ہے۔
لہذا اس طرح کی کمپنیاں سروسز بھی ایسی باتوں کو مدنظر رکھ کر دیتی ہیں۔ تاہم پچھلے کچھ عرصے سے...