مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 3000 مراسلے

مابدولت کی جانب سے برادرم عبداللہ کو منصب سہہ ہزاری پر فائزہونے پرقلب کی گہرائیوں سے مبارک باد۔:):)

بندہ حقیر بردارم "مابدولت" کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ کہتا ہے۔

عبداللہ بھائی مبارک ہو :):applause::congrats:

شکریہ جی۔

مبارک ہو عبداللہ بھائی!

شکراً جی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ وارث بھیا۔ بس درخواست کہ کھیلوں کے دھاگوں میں زیادہ سے زیادہ تشریف لاتے رہا کریں ورنہ ہمیں شاعری کے دھاگوں میں آنا پڑ جائے گا۔ اگوں تُسی سمجھدار اوہ۔۔۔ :)
کرکٹ میری پہلی محبت ہے، شاعری سے بھی بہت پہلے کی۔ 1980ء میں جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان تشریف لائی تھی تو میری عمر 8 سال تھی اور میں پاکستانی ٹیم سے زیادہ ان "کالوں" کا دیوانہ تھا، اخبار میں سے سارے ویسٹ انڈیز کھلاڑیوں کے نام یاد کر رکھے تھے اور جیسے والدین اپنے بچوں سے کسی کے سامنے کہتے ہیں کہ اے بی سی سناؤ، میرے والد صاحب اپنے دوستوں کے سامنے مجھے کہتے تھے چلو ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے نام سناؤ :)
 
جی جی وہی تو!
کرکٹ ہماری بھی پہلی محبت ہے اور آخری بھی۔
اورشاعری سے ہم شدید چاہ کے بوجود محبت نہ کر سکے۔البتہ انور مسعود جی اور شو جی ہوراں نوں تھوڑا بوہت پڑھ لئی دا شید پنجابی کر کے ۔
اسلئے اگر میں نے شاعری کے دھاگوں کہ خوبصورت فارسی اشعاروغیرہ کا رُخ کیا تو پھر معاملہ نازک صورتحال کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
وہ جو کبھی کبھارچھوٹی موٹی اُلفتیں تو ہوتی رہتی ناں۔:):sneaky:

Top