اچھا واقعی ویسے مجھے نہیں تھا پتہ چلا پہلے یہ تو آپ نے بتایا ۔ مینز اب مجھ سے باتیں کر کے ایسے ہو گے ہیں :eek:تھےےےےےےےےےےے کیوں بولا پکڑے گئے بچو جی اب آپ :p
ویسے نا یہ شد مد مجھے سمجھ نہیں آتی آپ مجھ سے نا سمپل اے فار ایپل والی اردو بولا کریں :p ویسے آپکا رئیل نیم بھی یہی ہے :rolleyes: جی بلکل میں بھی آپکی امنہ اور فاطمہ جو آپکی ڈاٹرز ہیں نا ۔۔انکی طرح ہی ہوں ۔۔۔:) اپریل فول تو ہو گیا بھائی اب :p