نوووووووووووووووووووو نو دوبارہ شوبارہ ۔۔۔ویسے خیال بھائی ایک بات کہوں سچی سچی میں ۔۔مجھے نا آپکی یہ لکھی ہوئی رائٹنگ بہت زادا اداس بھی لگی ہے ۔۔ویسے تو اس میں جو آپ نے آئکنز لگا ئے ہیں تو اداسی کم کرنے کی ٹرائے آپ نے کی ہے لیکن ختم نہٰن کی ۔۔۔سچی بتائیں ایسا ہے نا ۔۔۔آئی ایم فیلینگ لائیک دیٹ...