میں نے بھی 4 سال کھایا ہے ہوسٹل کا کھانا علم بھائی ۔۔:) اور مجھے تو کچھ بنانے بھی نہیں تھا آتا بس جیسا بھی ملا چپ کر کے کھا لیتی تھی گھر جیسے نخرے کوئی نہیں اٹھاتا نا وہاں برداشت کرنا پرتا ہے ورنہ پھر رہا نہیں جاتا :) اس لیے صبر شکر کر کے کھا لیا کریں جو بھی ملے :)