بھائی صاحب آپ
محمد رسول ہیں مانتے ہیں ؟؟
ان پر قرآن جو 114 سورتیں والا ہے نازل ہوا مانتے ہیں ؟؟
قرآن آج بھی اپنی اصل حالت میں ہے کیا آپ مانتے ہیں ؟؟
اسی قرآن میں آخری نبی والی آیت موجو د ہے مانتے ہیں؟؟
پھر کسی اور نبی کی ضرورت کیوں ؟؟
بھائی تشریح مجھ سے زیادہ اچھی اور بھی کرسکتے ہیں...