پہلی بات میرے خیال میں غلط ہے کہ موتیوں کی چمک خون کے بدولت ملی حالانکہ یہ چمک اخلاق ، اخلاص ، اخوت اور سب سے بڑھ کر رحم سے ملی جو کہ رحمت العالمین کی بدولت عمل میں نظر آئی
اور یہی بات ہے کہ مسلمان کے دل میں رحم ہوگا تو وہ عدل و انصاف سے کام کرےگا اور جب عدل و انصاف سے کام کرے گا تو اس کو وہ...