کوئی سال دو سال پہلے پاکستان کے لیئے یوٹیوب نے پیسے کمانے موقع دیا تھا۔
جس کے بعد سے اب تک بہت سارے لوگ چینل اور ویڈیو لاگ بنارہے ہیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ کچھ بہت اچھے بھی ہیں۔ مگر بہت کم ہیں ۔
کچھ مشہور شخصیات بھی اسکا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اپنے چینل بنا رہیں ہیں۔
ویسے سعادت صاحب شکریہ...
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔