نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 48 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ آٹھ وکٹوں سے جیت لیا انگلینڈ کی جانب سے ایلسٹر کک نے 78 ،ایان بیل نے 44 رنز بنائے۔جبکہ جو روٹ 79 اور جوناتھن ٹراٹ 65 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اس کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر ہو گئی ہے۔ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن...
  2. محسن وقار علی

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ

    نیوزی لینڈ کی طرف سے روس ٹیلر نے 100 جبکہ برینڈن میکلم نے 74 رنز بنائے تھے انگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن نے 34 رنز دے کر 5 وکٹیں لی تھیں۔
  3. محسن وقار علی

    میں اپنے نوکیا X2-01 میں اپنے کمپیوٹر والا انٹرنیٹ کیسے چلاؤں؟

    میرے پاس بھی اتفاق سے یہی موبائل ہے اور میں محفل میں اپنے پہلے مہینے کے دوران اسی سے انٹرنیٹ یوز کرتا تھا۔ سب سے پہلے تو یہ بتا دو کہ کس کمپنی کا پیکج استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔ زونگ 200 میں 2 جی بی دیتا ہے۔ کنیکٹ کرنے کے لیے فون کو کمپیوٹر سے اٹیچ کرو یو ایس بی کیبل سےاور اووی سوئیٹ چلاؤ۔ٹاپ...
  4. محسن وقار علی

    تعارف عبدالروف اعوان

    :AOA::welcome::bighug:
  5. محسن وقار علی

    ایک بلوچی کی ایک دہائی پر مبنی جدوہد کی روداد جو اس نے اپنے چچا کو ایجنسیوں سے چھڑوانے کے لئے کی!

    شکریہ نایاب بھائی۔احباب کی آسانی کی خاطربراہ راست یہیں خبر لگا رہا ہوں۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے گذشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران پانچ بلوچ نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جو بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لاپتہ قرار دیے گئے تھے۔ اس سے پہلے کراچی سے بلوچ نوجوانوں کی گمشدگی کے کئی واقعات نظر آتے ہیں مگر...
  6. محسن وقار علی

    ایک بلوچی کی ایک دہائی پر مبنی جدوہد کی روداد جو اس نے اپنے چچا کو ایجنسیوں سے چھڑوانے کے لئے کی!

    چشم کشا تحریر ہے۔ آخر جب ایک آدمی کی بے گناہی ثابت ہو گئی ہے اور یہ بھی انہوں نے "اپنے زرائع" سے کی ہے تو یہ لوگ اسے آزاد کیوں نہیں کر دیتے۔ ان پر بھی وہی غرور سوار ہے جو کہ اس ملک کے ہر صاحب اختیار پر سوار ہے کہ "میں کوئی غلطی نہیں کر سکتا"
Top