نسخ میں پڑھنا مشکل ہے اس لیےنستعلیق میں پوسٹ کر رہا ہوں
فضول لوگ ہیں جو ہمکلام ہوتے ہیں
"محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں"
تجھے تو دیکھ کے مجنوں کی یاد آتی ہے
یہ کس گلی میں ترے صبح و شام ہوتے ہیں
بوقت رسمِ "سلامی" تو لیٹ آتے ہیں
مگر ولیمہ میں حاضر تمام ہوتے ہیں
"وصال" شادی سے پہلے کی بات ہے...