میں نے بھی ایک گھنٹہ پہلے زین کو کیا تھا فون مجھے کہہ رہا تھا ایک دو دن میں ڈسچارچ کردیں گے پتہ نہیں مجھے تو کہا کہ ٹھیک ہے لیکن مجھے پتہ ہے کہ خون اتنا نکلا تھا۔۔۔ میں نے تو زین کو کہا فیلڈ میں مت جایا کرو بس:(
میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا فہیم بھائی اور میرے بال بڑے ڈھیٹ ہیں چھوٹی موٹی چیزیں تو اثر ہی نہیں کرتی ہیں ریبونڈینگ سے بھی بال میرے بالکل بھی خراب نہیں ہوتے کیونکہ بڑے بھی ہیں اور زیادہ بھی ہیں۔۔۔۔:love: