فہیم بھائی آپ گروسری کی اگر بات کریں تو عام بازار سے تو لینی ہی نہیں چائیے پتہ نہیں جالی بہت دیتے ہیں۔۔۔ آپ کپڑوں کی بات کریں گے تو سب سے بیسیٹ طریقہ یہی ہے کہ اپنی پسند سے کپڑہ لیکر بنوائیں ۔۔۔ بازار کے لحاظ سے بہت فرق پڑتا ہے پرائز میں۔۔۔ لیکن یہ لڑکیوں کے کپڑوں کی بات کررہی ہوں لڑکوں وغیرہ کا...