نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    میں خود زین سے جب تک بات نہیں کروں گی مجھے تسلی نہیں ہوگی۔۔۔:cry:
  2. ملائکہ

    بس وہ ہوجائے یہ نا ہو کہ ایم کیو ایم کا پھر سے سوگ ہوجائے۔۔۔

    بس وہ ہوجائے یہ نا ہو کہ ایم کیو ایم کا پھر سے سوگ ہوجائے۔۔۔
  3. ملائکہ

    جی بالکل :-)

    جی بالکل :-)
  4. ملائکہ

    پیر کو۔۔ باقی ہوگئے۔۔۔

    پیر کو۔۔ باقی ہوگئے۔۔۔
  5. ملائکہ

    جب پڑھائی کرکے تھک جائیں تو شاپینگ کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہا

    جب پڑھائی کرکے تھک جائیں تو شاپینگ کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہا
  6. ملائکہ

    عورت

    اور دنیا جہنم بن جائے۔۔۔:confused:
  7. ملائکہ

    میں بھی کروں گی سیر بس آخری پیپر ہوجائے۔۔۔

    میں بھی کروں گی سیر بس آخری پیپر ہوجائے۔۔۔
  8. ملائکہ

    ہم یہاں پریشان ہیں اور انکل سیر کررہے ہیں :-)

    ہم یہاں پریشان ہیں اور انکل سیر کررہے ہیں :-)
  9. ملائکہ

    میرے قائد کا گھر :( ؛(

    میرے قائد کا گھر :( ؛(
  10. ملائکہ

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    جو قوم لسانی طبقوں میں اندھوں کی طرح بٹ چکی ہو اور ایک دوسروں کو صرف اسی وجہ سے قتل کرتے ہوں وہ اس سے بھی برا ڈسیرو کرتے ہیں۔۔۔ اب وہ لوگ اپنے قائدوں کے مزار بنائیں اور وہیں پڑے رہیں۔۔۔۔
  11. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جب میری جاب لگے گی پھر دونگی وعدہ:)
  12. ملائکہ

    عورت

    عورت تو خیر عموما اچھی ہی ہوتی ہیں جب تک کہ وہ ساس نہ بن جائے۔۔ لیکن مرد اکثر رشتوں کو اتنی اہمیت نہیں دیتے۔۔۔شادی کرنا تو مصیبت ہے لڑکیوں کے لئے ۔۔سسرال کے جھنجھٹ، پھر شوہر کی دس لاکھ خواہشیں ۔۔۔ اس سے بہتر ہیں انسان شادی نہ کرے سکون سے اور آزادی سے زندگی گزارے۔۔ اپنے فیصلے خود کرے
  13. ملائکہ

    انھیں بولیں وہ بےشک دو منٹ کے لئے چکر لگا لیں۔۔۔

    انھیں بولیں وہ بےشک دو منٹ کے لئے چکر لگا لیں۔۔۔
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو املی نہیں کھاتی۔۔۔ اوکے میں سونے چلی اللہ حافظ
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :heehee:
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اسی لئے میں آئی پوڈ سے لیکر اپلوڈ اسی میں کرلیتی ہوں پر اسکی کوالٹی کیمرے سے اچھی نہیں ہے نا۔۔۔۔۔
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پہلے کیمرہ نکالو پھر تصویر لو پھر اسکی کیبل لگا کر کمپوٹر میں ڈالو پھر فوٹوبکٹ میں ڈالو پھر محفل میں ڈالوں:cdrying: اس سے بہتر ہے آلو انڈے خاموشی سے کھا لئے جائیں:heehee:
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی ہے۔۔۔۔
Top