نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    لو یہ کیسی فرینڈلی ہوئی تم۔۔۔ ویسے میں بھی نئے لوگوں میں گھلتی ملتی نہیں ہوں بہت وقت لیتی ہوں۔۔۔
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھاگ جاتی ہونگی سب:LOL:
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی بہت پسند ہے میری خالہ نے مجھے یہ گفٹ کی تھی۔۔۔ میرا پرس بھی بڑا پیارا ہے:love:
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کہ تم نخریلی ہو۔۔۔:p
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ صبح میں لی تھی یہ ساری چیزیں آج میرے استعمال میں تھیں:lovestruck:
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اہو بس کرو پتہ ہے مجھے اچھے طریقے سے
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بس انوسینٹ کیا ہوں ۔۔۔۔ دنیا تو میں نے بھی دیکھی ہے بس گھر میں نخریلی ہوں نا اس لئے ایسی ہوں لیکن جب سنجیدہ ہوں تو بہت سنجیدہ ہوں
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تمھیں اپنی گھڑی دیکھاؤں عینی شاہ
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں نا آج کیا ہوا میری دوست نے ایک دوسری دوست کو بولا کہ تمھاری گھڑی بہت اچھی لگ رہی ہے میں نے فٹافٹ اپنی گھڑی آگے کردی جو آج میں نے فرسٹ ٹائم پہنی تھی کہ میری زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔۔۔ سب اتنا اتنا ہنسے کہ تمھاری بچوں والی باتیں ختم نہیں ہونگی:heehee:
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو بہت پسند ہیں میرا قد لمبا بھی ہے اور جب میں ہائی ہیلز پہنتی ہوں تو بس بہت اچھی لگتی ہے مجھے۔۔۔
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی مجھے بہت بہت بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔۔ چچا جی میں نے تو آج صرف اور صرف ونڈو شوپینگ کی ہے۔۔۔ کل سے بس سارے گھر کے کام وام شروع۔۔۔
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جب میں صبح جارہی تھی تو امی نے کہا تھا کہ آج تو تمھارے پیر ٹوٹے ہی ٹوٹے میں نے کہا کوئی بات نہیں امی ایک آدھ دن کرلینے میں کوئی برائی نہیں:heehee: آج صبح میں viva بھی تھا بہت اچھا ہوا سر نے پورا بھی نہیں لیا اور بھیج دیا کیونکہ سر کو پتہ تھا کہ میں نے خود ہی سارا کام کیا ہے۔۔۔
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اس لئے
  14. ملائکہ

    تعارف میرے بارے میں

    خوش آمدید نبیلہ یہ تو لگتا ہے میرا ماضی آگیا میں بھی جب میڑک میں تھی جب آئی تھی محفل میں:love:
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں بس تھکی ہوئی ہوں۔۔۔ تم بتاؤ۔۔۔
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں نہیں سعود بھائی آپ نے مجھے اتنا فضول خرچ سمجھ رکھا ہے کیا۔۔۔۔ آج ہم نے لنچ کیا باہر جاکر سب نے آج تو ہم فل فل تیار ہوکر گئے تھے۔۔۔ آہ پورا دن ہائی ہیلز میں پورا شہر گھومنا کوئی آسان بات کہاں ہے بھیا:heehee:
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    عینی شاہ یہاں آجاؤ
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے نہیں بتانا پھر شمشاد چچا جی بولیں گے اب تمھارے پاس پیسے کہاں سے آئے۔۔۔:p
  19. ملائکہ

    تعارف میرے بارے میں

    خوش آمدید بہنا۔۔
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ہوں بہت تھک گئی ہوں۔۔۔
Top