اس بیگ میں اب گنتے جائیں چیزیں۔۔۔ موبائل، کیمرہ، پن، پیسے، لپ گلوس، مسکارہ، آئی لائنر، بی بی کریم، فیس پاوڈر ، فیس واش، بالوں کا اسپرے والا سیرم، پرفیوم، بالوں کا کیچر، بالوں کا ہیر بینڈ۔۔۔ اور اور یاد نہیں آرہا۔۔۔ اب مجھے شاباشی دیں کہ اتنے سے بیگ میں کیا کیا رکھا ہے۔۔۔۔