انورسن رائے کے قلم سے دنیا زاد کے تازہ شمارے پر تبصرہ نظر سے گذرا تو دل نے کہا کہ یہ مرحومہ عنیقہ ناز کے ذکر سے محروم نہیں ہوسکتا۔ اس سے قبل بھی ان کے کچھ خوبصورت افسانے کراچی سے شائع ہونے والے اس ادبی جریدے کی زینت بن چکے ہیں۔
انورسن رائے نے اس بار ان کی تحریر "لٹل ریڈ رائڈنگ ہڈ گرل" کا تذکرہ...