شکریہ عبد اللہ صاحب ، کاش یہ بات دیگر احباب جو محض کیڑے نکالنے پر مامو ر ہیں سمجھ لیں۔کہ بے اختیاری بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ اگر وہ عوام) کی منشا پر پورے اتریں تو کب کا بیڑہ غرق ہوچکا ہوتا ہمارا ، ویسے بھی ’’ باغی ‘‘ کون کہلانا پسند کرتا ہے ، عوام تو ایامِ جاہلیت سے ہی لڑنے بھڑنے کی شوقین ہے ، اس...