مسجد نبوی میں خواتین کا مخصوص حصہ ہے تو ہمیں اکثر جگہ مشکل سے ملتی تھی کیونکہ امی آہستہ چلتی ہیں ایک مرتبہ فجر میں تو روڈ پر جگہ ملی تو اس دن بہت مزا آیا تھا وہ صبح مجھے ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔۔
واؤ اتنے پڑھے لکھے اور اچھے انکل آئے ہیں محفل میں آپکو خوش آمدید ۔۔۔ بس اب ہم نے یہاں سے آپکو جانے ہی نہیں دینا قید کرلینا ہے یہاں:heehee: تاکہ ہم جیسے نکمے لوگ بھی آپ سے کچھ سیکھ لیں:heehee:
1- آپ نے کبھی ووٹ دیا ہے؟
نہیں کیونکہ پچھلے الیکشن کے وقت میں 18 سال کی نہیں ہوئی تھی۔۔۔۔
2- کیاسیاست میں دلچسپی اور سیاسی شعورایک عام پاکستانی کے ضروری ہے؟
بالکل ضروری ہے اور بہت ضروری ہے۔
3- کیا موجودہ سیاسی پارٹیوں سے بہتری کی اُمید کی جاسکتی ہے؟
کوئی امید نہیں۔۔۔
4-آپ ملک کی بہتری کے لیے...