میں آپکو ایک بات بتاتی ہوں میری ایک بڑی کزن نے مجھے کہا کہ تم اتنی چھوٹی ہو اور اللہ کا گھر دیکھ آئی۔۔۔ تم نے تو کبھی سوچا ہی نہیں ہوگا کہ جاؤ گی پھر بھی تم چلی گئی:LOL: اور میں انکی شکل دیکھ رہی کہ بغیر سوچے کوئی کیسے چلا جاتا ہے کسی دوسرے ملک اور وہ بھی اللہ کے گھر:atwitsend: