بہت شکریہ اور مناسب حوالاجات دینا اس لئے ممکن ہوپاتا ہے کیونکہ میری فیلڈ ہی یہی ہے اور آپس کی بات ہے کہ یہ سارا مٹیریل تو آسائمنٹ بنانے کے لئے جمع کیا تھا۔۔ آسائمنٹ تو نا بنا یہ مضمون لکھ لیا:)
:cautious: معاف کیجئے گا میں سیریس معاملات میں ہنسی مذاق اتنا پسند نہیں کرتی۔۔۔ جہاں علم کی بات ہو انسان کو میچوریٹی ظاہر کرنی چائیے ویسے کہیں اور آپ جتنا مذاق کریں میں آپ سے آگے ہونگی لیکن کچھ معاملات میں مجھے مذاق بالکل پسند نہیں۔۔۔