میرا تو خیال ہے نہیں بھیجنا چائیے فیملی ایک یونٹ ہے اور بچپن کا زمانہ انسان کی باقی تمام زندگی کے لئے بیس ہوتا ہے ۔۔۔۔ ایک بچہ اپنے ماں باپ سے دور ہو تو بہت سی کمیاں اس میں رہ جاتی ہیں۔۔ میرے ابو نے اپنا بچپن اپنی فیملی سے الگ گزرا ہے اور اب تک اسکے بہت گہرے اثرات میرے ابو کی شخصیت میں شامل...