ہر بندہ مجھے یہی کہہ رہا ہے کہ مایوس کن خیالات ہیں تمھارے۔۔۔ پر مجھے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بھی خاص تبدیلی نہیں آنے والی وہی لوگ ہیں کچھ نئے لوگ ہوں شاید پر جو پرانے لوگ ہیں وہ بہت بااثر ہیں۔۔۔ اور خاص کر کراچی میں تو کچھ بھی نیا ہونے کی امید نظر نہیں آتی۔۔۔ جب ہر روز بم دھماکے ہم دیکھیں...