نتائج تلاش

  1. زین

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اب میں کوئی ڈاکٹر یا حکیم تو نہیں ہوں کہ ہاضمے کے لئے کوئی دوائی تجویز کروں :grin: "غیر قانونی اسلحہ " کا اضافہ کرکے میرے کھاتے میں تو کم از کم نہ ڈالیے ۔ آپ شاید قبائلی معاشرے سے واقفیت نہیں رکھتی ۔ پھر یہ کہنا کہ "ہتھیار مومن کا زیور ہے" یہ کوئی میرا ذاتی فرمان نہیں ہے ۔ اپنی حفاظت کے...
  2. زین

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    12 مئی کے سانحہ کو دو سال بھی نہیں ہوئے ابھی تو۔ اسےقصہ پارینہ قرار دیکر ایم کیو ایم کی گناہوں پر پردہ نہ ڈالیں۔ اے این پی خود قوم پرستی کی سیاست کررہی ہے ۔انہیں تو اس بات پر اعتراض نہیں‌ہونا چاہیے تھا۔ شیخ رشید اور لاکھوں حامی ۔ اچھا لطیفہ ہے ۔ جنرل مشرف نے فوج اور قوم کی جو "خدمت" کی...
  3. زین

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں تو پنجابی سیکھ رہا تھا۔ :grin:
  4. زین

    محفلین کے تکیہ کلام

    نہیں کوئی اور "خاتون"(لفظ‌ "خاتون" پر محترمہ کو اعتراض ہوسکتا ہے :grin: اس کے لیے پیشگی معذرت) ہیں۔
  5. زین

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ نون نے پنجاب کارڈ‌کھیلا اور اسی وجہ سے ہی اتنے لوگ باہر نکلیں اور اس کا فائدہ پنجاب کے ساتھ ساتھ پورے ملک کو ہوا یعنی ججز بحال ہوئے۔ اب اللہ کریں کہ ججز عوام کی امنگوں اورامیدوں پر پورا تریں۔
  6. زین

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    خوب ترجمانی کی ہے !:party: - ایم کیو ایم کی ڈرامہ بازیوں کی بات ہی کیا ہے ۔الطاف سے لیکر فاروق ستار تک سب کے سب بڑے زبردست "ادا کار" ہیں۔ محترمہ کی یادگار کی بے حرمتی کے خلاف ہمدردی میں تو جلوس نکالتے ہیں لیکن جب لال مسجد ، قبائلی علاقوں‌ اور بلوچستان میں آپریشن ہوتا ہے، امریکی ڈرونز حملے...
  7. زین

    مختاراں مائ!

    فاطمہ بہن! مختاراں مائی کو چند سال قبل پنجائیت کے فیصلے پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ جس کے خلاف انہوں‌نے ملکی و غیر ملکی میڈیا پر آواز بلند کی، میرے خیال سے سپریم کورٹ‌نے نوٹس بھی لیا اور اعتزاز احسن ان کے وکیل تھے۔ گزشتہ روز انہوں‌نے ایک پولیس کانسٹیبل سے شادی کرلی ۔ ایک نجی ٹی وی کے...
  8. زین

    محفلین کے تکیہ کلام

    اور یہ بتائیں؟؟؟؟ :(
  9. زین

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    پہلے یہ تو بتائیں کہ کون کون جمع تھے۔ ؟ شہباز شریف ، قاضی حسین احمد سبھی تو روہوش ہوئے تھے۔
  10. زین

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ٹنڈ کرواکے ہن شرما ریا اے ۔:grin:
  11. زین

    محفلین کے تکیہ کلام

    :tongue: :battingeyelashes:
  12. زین

    وزیراعظم کی تقریر

    اب انہیں‌خوامخواہ پنجاب کا نہ بنائیں۔ وہ بلوچستان ہی کے فرزند ہیں۔:grin: افتخار چوہدری جس سکول میں پڑھے ہیں میں‌نے بھی وہاں‌سے میٹرک پاس کیا ہے ۔ :) یہ بھی ہے کہ بلوچستان کے بلوچ عوام ان سے شکوہ کرتے ہیں آج بھی ہم نے لوگوں کو یہ کہتے سنا کہ افتخار چوہدری نے اپنے ہمدرد نواب بگٹی کے قتل کا نوٹس...
  13. زین

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    لوگ بہت پرامید نظر آرہےہیں۔ اللہ کریں‌کہ ججز اور حکمران ان کی توقعات پر پورا اتریں۔ میں بھی حیران تھا کہ زینبے کدھر رہ گئیں۔ آپ نے اچھا نہیں‌کیا ایسے موقع پر سوتے نہیں کیونکہ بقول شمشاد بھائی جو سوتے ہیں وہ...........:grin:
  14. زین

    وزیراعظم کی تقریر

    ویسے یہاں تو زبردست جشن منایا جارہا ہے ، لوگ ڈھول کی تھاپ پر "اتنڑ"(پشتو رقص) کررہے ہیں۔ مٹھائیاں تقسیم ہورہی ہیں۔ (اور ڈھول کے شور کی وجہ سے مجھے نیند بھی ٹھیک سے نہیں‌آئی ۔:( )
  15. زین

    وزیراعظم کی تقریر

    اس طرح کے شکریہ بغیر کوئی تیر مارے ہی ملتے ہیں۔ :grin:
  16. زین

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اصل میں ایم کیو ایم کھیل کھیلنا چاہتی تھی لیکن درمیان میں اچانک ججز کی بحالی کا فیصلہ ہوگیا جس کے باعث ان کا ڈرامہ زیادہ دیر تک نہیں‌چل سکا۔ جمعیت علماء اسلام (فضل الرحمن گروپ) کی طرح یہ جماعت بھی کبھی اقتدار سے الگ نہیں رہ سکتی۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم سب کیسےہیں‌
  18. زین

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    بالکل ! وکیلوں‌نے بہت قربانیاں دیں۔ کرد صاحب بتارہے تھے کہ وہ گزشتہ چار دنوں میں صرف چند گھنٹے سوئے ہیں۔ اب بھی ان کی حالت بہت بری ہے ۔
  19. زین

    وزیراعظم کی تقریر

    ارے بھائی ایسی کوئی بات نہیں۔ آپ نے بہت تفصیل سے لکھا ہے ۔ شکریہ
  20. زین

    وزیراعظم کی تقریر

    ہاہا بھائی ۔ اس وقت تو نظر نہیں آرہے تھے۔ خیر آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو ۔
Top