جس کوآپ خواہش قرار دے رہے ہیں وہ ایک حقیقت ہے۔ اور اس کا فیصلہ آنے والے وقت میں خود بخود ہوجائے گا۔ ہر ابھرتا ہوا سورج امریکہ کو ناکامی ذلت اور رسوائی کی جانب ایک قدم ہے جو امریکہ کو ذلت و ناکامی کے قریب سے قریب تر کر رہا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ نے خود امریکہ کو دہشت گرد بنا دیا ہے۔ عراق میں...