نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    جب مذاکرات جاری تھے تو حملہ کیوں کیا گیا۔ کیا یہ امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی نہیں۔ لیکن امریکہ سرکار اپنی بدنامی کے ڈر سے زمینی حقائق تسلیم نہیں کرسکتا زمینی حقائق یہی ہیں کہ طالبان افغانستان میں اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ان کی حکمت عملی موثر ہے اور یہی وجہ سے کہ مذاکرات کے پروپیگنڈے...
  2. dxbgraphics

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    دنیا بھر میں اگر امریکہ جنگوں کا متمنی نہ ہو تو امریکہ سے دفاعی سازو سامان و اسلحہ کون بے وقوف خریدے گا رہی بات افغان طالبان کی تو طالبان کی حکومت تسلیم شدہ تھی اور انہوں نے اسامہ کے خلاف ثبوت مانگے تھے جس کو امریکہ سرکار نے مسترد کرتے ہوئے اپنی جارحیت کو اشکارہ کرتے ہوئے افغان حکومت پر حملہ کر...
  3. dxbgraphics

    بے پر کی

    میں نبیل بھائی کو اردو محفل پر بین کرنے والا ہوں :)
  4. dxbgraphics

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    حکومت نے فوج تو سرحدوں پر تعینات کی ہوئی ہے لیکن پتہ نہیں کیوں وہ پاکستانی قبائلیوں کو ڈرون کے ذریعے ہلاک کرنے والوں کے خلاف کچھ بھی کرنے سے قاصر ہے۔ فی الحال تو امریکہ پاکستانی شہریوں کو ہلاک کر رہا ہے اور ہمارے فری میسن اور سی آئی اے کے ایجنٹ حکمران اسمبلی سے منظور شدہ قرارداد کے باوجود بھی...
  5. dxbgraphics

    ناکام ریاست

    یہی تو رونا ہے۔ کہ بے حس حکمران پانچ پانچ سال اقتدار کے مزے لوٹنے کےساتھ ساتھ عوامی دولت بھی لوٹ کر چلے جاتے ہیں۔ اورہماری فارن پالیسیاں اسمبلی کو بائی پاس کر کے بنائی جاتی ہیں جو دن بدن پاکستان کی بدنامی میں اضافہ کرنے کا باعث بن رہی ہے۔ اور میرے ذاتی خیال میں پاکستان میں لولی لنگڑی جمہوریت...
  6. dxbgraphics

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    برادرم فواد صاحب ذرا ان غلط فہمیوں اور مخصوص خیالات کی نشاندہی تو کریں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ لگے کہ آپ کے نزدیک کون سی آراٗ اور خیالات درست ہیں
  7. dxbgraphics

    پاکستان کا پہلا اواکس طیارہ سعد 2000 | AEW & C Aircraft of Pakistan

    تصاویر کے ربط دوبارہ اپ ڈیٹ کر دیں
  8. dxbgraphics

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    ایک تو ڈرون حملے غیر قانونی ہیں۔ دوسرا یہ کہ اگر ان کو معلوم ہے کہ دہشت گرد فلاں جگہ پر ہیں تو ان کو گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے یا گرفتار کر کے ہلاک بھی کیا جاسکتا ہے۔ یہ کہاں انصاف ہے کہ ایک گناہ گار کے لئے دس پندرہ بے گناہوں کو موت کے منہ میں دھکیلیں۔ دہشت گردی کو فروغ دینے میں بے گناہوں کا قتل...
  9. dxbgraphics

    ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    جی ہاں القاعدہ نے تہیہ کر رکھا ہے لیکن امریکہ نے عراق افغانستان میں دس لاکھ سے زائد لوگوں کو ہلاک کر کے دکھا دیا ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ اصل دہشت گرد امریکہ ہی ہے اور آپ کو واضح اشارہ بھی آشکارہ ہوچکا ہے ۔ کہ افغانستان سے انخلا سے پہلے پاکستان کو ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنا ۔
  10. dxbgraphics

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    برادرم فواد صاحب۔ براہ کرم مجھے اس خبر کا لنک دیں جس میں حساس اشیا کے لوٹے جانے کے بعد حکومت پاکستان کو ان حساس چیزوں کے لوٹنے کی خبر دی گئی ہو۔
  11. dxbgraphics

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    کاش ریمنڈ ڈیوس کو بھی کوئی پولیس اہلکار موقع پر ہی ایک آدھ گولی مار دیتا۔ کم از کم مقتولوں کے دل کو تو کچھ ٹھنڈک ملتی
  12. dxbgraphics

    کوئی ان سے کیا توقع رکھے؟۔

    اللہ رحم کرے پاکستان پر۔ یہاں توحکمرانوں کو امریکی غلامی سے فرصت نہیں۔ بے حسی کا یہ عالم کہ ڈرون حملوں میں اب تک ہزاروں افراد کی شہادت کے باوجود بھی حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ جب پرائے آکر پاکستانیوں کو مار کر چلے جاتے ہیں ان کو کوئی نہیں پوچھتا تو یہ تو پھر اپنے لوگ ہیں۔ ان کی تو...
  13. dxbgraphics

    اردو ایڈیٹر سے اردو میں ای میل کریں

    آف لائن میں اردو ایڈیٹر میں اگر ہم اپنا یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ بنانا چاہیں تو کیسے بنائیں گے؟ میں چاہتا ہوں کہ یو ایس بی میں آف لائن اردو ایڈیٹر محفوظ کر کے کسی بھی کمپیوٹر میں اردو کا استعمال کرنا آسان ہو
  14. dxbgraphics

    پاکستان ميں ايک مہلک اور خطرناک بيماری

    آج كل سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکار اردو ڈبنگ کے ذریعے سیکھنے کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ راہ عامہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ اردو میں مہارت یعنی ایک تیر دو شکار
  15. dxbgraphics

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    ویسے یہودی یہ بھی کہتے ہیں کہ مسیح دجال نجات دہندہ ہے۔ اسے بھی مان لینا چاہیئے؟؟
  16. dxbgraphics

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    یہ سراسر الزام ہے۔
  17. dxbgraphics

    بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل

    یہ کوئی خاص نقطہ نہیں ہے جس پر بحث کی جاسکے
  18. dxbgraphics

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    کیوں کہ امریکہ جانتا ہے کہ دہشت گردوں کو براہ راست اسلحہ و دیگر حساس چیزیں دینا عقل مندی نہیں۔ اسی لئے نیٹو کے کنٹینرز کی لوٹ مار کے بہانے دہشت گردوں تک سامان پہنچا کر الٹا اس لوٹ مار کو بھی میڈیا کے ذریعے کیش کروایا جاتا ہے۔ کیوں کہ لوٹ مار کے بعد حکام کو خبر کر دینی چاہیئے کہ اس طرح کی حساس...
  19. dxbgraphics

    تاسف جمیل فخری انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  20. dxbgraphics

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میری حاضری تو ییہاں نہیں بنتی کہ روزانہ دو تین چار دفعہ محفل پر آتا ہوں
Top