بحرحال كچھ عرصہ پہلے میں نے ذپ میں ایک ذمہ دار سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن اس کا جواب نہیں ملا۔ مجبورا شکایات و تجاویز میں ایک دھاگہ کھولا۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس پابندی کو لگائے ہوئے تقریبا ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے۔ کیا اب یہ برقرار رہیگی یا کچھ مزید وقت ہے اس کے ختم ہونے میں ؟