معظم بھائی ماشاءاللہ آپ تخلیقی اور عمدہ سوچ رکھتے ہیں ۔ نرم اور شفیق رویہ اپنائیں میرے بھائی ۔محفل سب کی ہے اور آپ سب سے ہی یہ اردو محفل سجی ہے ۔رائے ضرور دیں کہ یہ آپ کا حق ہے مگر رائے دیتے وقت ایسا انداز اختیار کریں کہ سامنے موجود شخص آپ کا گرویدہ ہو جائے ۔