نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    یوں معلوم پڑتا ہے کہ اس ورلڈ کپ میلے کی اسٹیج محض پرتھوی جی کے ٹیلنٹ دیکھانے کو سجائی گئی ہے- خوبیش است!!!
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    دو کیچ ڈراپ اور 2 رن آؤٹ چانس مس وہ بھی 10 اوورز میں ہی- ماشاء اللہ کیا پاکستانی سی پاکستانی کارگردگی اے- یہ لونڈے سینئیر میں کافی آگے تک جانے کا بہت زیادہ پوٹینشل رکھتے ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    پرتھوی بہت ہی باکمال بلے باز ہے- جلد ہی سینئیر ٹیم میں ہوگا اور بہت سوں کے کان کاٹے گا-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    انڈین کپتان پرتھوی شاع کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ- کرکٹ کے بہترین کنڈیشنز- عمدہ پچ خوبصورت دن- کم آن شاہین آفریدی!! کیری آن پرتھوی شاع!!
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    انڈر 19 ورلڈ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج رات پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گی- انڈیا بلاشبہ ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ہے اور ابھی تک ناقابل شکست ہے- جبکہ دوسری طرف پاکستانی ٹیم روایتی انداز میں سسپنس اور سنسنی کے بعد اس مرحلے تک پہنچی ہے- امید ہے دلچسپ اور کانٹے...
  6. عبداللہ محمد

    نانگا پربت ریسکیو مشن

    گورنمنٹ آف پاکستان کا ٹویٹ جسکے نیچے جواب کافی دلچسپ ہیں۔ یہ تو جیسے آ بیل مجھے مار والا حساب کیا ہے اکاؤنٹ نے۔
  7. عبداللہ محمد

    نانگا پربت ریسکیو مشن

    جب پہاڑ کا نام ہی "ننگا پہاڑ" ہے اور یہی اسکی خصوصیت ہے پھر اس کو خود سے کپڑے پہنا کر اسکی خوبصورتی کیوں ماند کرنی-
  8. عبداللہ محمد

    نانگا پربت ریسکیو مشن

    یہ یقیناً کافی مہنگا ریسکیو آپریشن تھا- لیکن اگر فوراً اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جاتا اور پیسوں کی یقینی دہانی کا انتظار نہ کیا جات تو شائد دوسرے کوہ پیما کی بھی جان بچائی جا سکتی ہے- یہ درست ہے کہ پولش کوہ پیما زیادہ مہارت رکھتے ہونگے لیکن پھر بھی ایک آدھ مقامی ساتھ ہو سکتا پورٹر کے طور پر ہی سہی-
  9. عبداللہ محمد

    نانگا پربت ریسکیو مشن

    پہلے تو شکریہ راحیل شریف و شکریہ باجوہ شریف وغیرہ!! پھر یوں ہے کہ بعض خبروں کے مطابق ابتدائی طور پر جناب نے ریسکیو کرنے سے انکار کیا تھا کہ پہلے پیسے ملیں پھر ہی کچھ کیا جائے- بعد ازاں گو فنڈ می پر ریسکیو آپریشن کے فنڈز اکٹھے ہونے شروع ہو گئے- غالباً اسکو دیکھتے ہوئے یا پھر عالمی پریشر کے تحت...
  10. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    وی لو یو ایون مور سر!!!
  11. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    فیڈرر کھپے ترین است!!!!
  12. عبداللہ محمد

    نانگا پربت ریسکیو مشن

    یہ یقیناً شاندار ہے چونکہ رات کے اندھیرے میں اوپر سے موسم بھی خراب تھا بیلیکی اور اوروبکوbielicki and urubku نے 8 گھنٹوں میں تقریباً ایک کلو میٹر کلائمب کیا ہے-
  13. عبداللہ محمد

    نانگا پربت ریسکیو مشن

    ریسکیو ختم کر دیا گیا ہے- Search called off for missing Polish mountaineer on Nanga Parbat - The Express Tribune فرنچ لڑکی ایلزابیتھ ریسکیو کر لی گئی ہے- جبکہ ٹامک جی نہیں مل پائے -
  14. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    راجر جی کھپے ترین است!! مہان الگ یہ کہنا تو میں بھول ہی گیا!!
  15. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    چوتھا سیٹ چلچ کے نام- فیڈرر جی ٹورنامنٹ کا پہلا 5 سیٹ کھیل رہے ہیں- تھکان الگ حیران الگ تے پریشان الگ!!
  16. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    لگتا ہے پاکستانیت ہر جگہ حلول کر گئی ہے- آسٹریلیا مکمل طور پر جیت کی پوزیشن میں تھا اور اچانک تھالی میں رکھ کر انگلینڈ کو پیش کر دیا میچ- 33 رنز درکار 33 گیندوں میں- 2 وکٹس باقی
  17. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2018

    چلچ جی نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ٹائی بریک پر دوسرا سیٹ اپنے نام کر لیا- کھپے است!!
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    صد شکر کہ عامر جی نے گُل جو تصور کرنے سے احتزاز برتا!!
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    یہاں تک ٹھیک ہے لیکن اگر رومان جی کو عبدالرزاق سمجھ لیا تو گیا اونٹ پانی میں-
Top