پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

انڈر 19 ورلڈ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج رات پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گی-

انڈیا بلاشبہ ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ہے اور ابھی تک ناقابل شکست ہے- جبکہ دوسری طرف پاکستانی ٹیم روایتی انداز میں سسپنس اور سنسنی کے بعد اس مرحلے تک پہنچی ہے-

امید ہے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے ک ملے گا-
 
انڈین کپتان پرتھوی شاع کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ-
کرکٹ کے بہترین کنڈیشنز- عمدہ پچ خوبصورت دن-

کم آن شاہین آفریدی!!
کیری آن پرتھوی شاع!!
 
دو کیچ ڈراپ اور 2 رن آؤٹ چانس مس
وہ بھی 10 اوورز میں ہی-
ماشاء اللہ
کیا پاکستانی سی پاکستانی کارگردگی اے-
یہ لونڈے سینئیر میں کافی آگے تک جانے کا بہت زیادہ پوٹینشل رکھتے ہیں-
 
اگر پرتھوی جی کوہلی ہیں تو شھبمان گل جی بھی روہت ہیں-
ایک اور شاندار بلے باز- اس دفعہ آئی پی ایل میں انکو کولکتہ نے خریدا ہے انشاءاللہ انکے بیٹ کے جلوے خوب دیکھنے کو ملیں گے-
اور پرتھوی جی کے دہلی کی جانب سے-
 
Top