باقی غزل تو درست ہے بس
انجم جو تکا کرتا ہے حسرت سے زمیں کو
اُس نے کبھی دھرتی پہ اتر کر نہیں دیکھا
... انجم لفظ کھٹک رہا ہے۔ کوشش یہ کرنا چاہتے کہ شعر میں ایک ہی قسم کے الفاظ ہوں۔ ہندی/ہندوستانی کے ہوں تو ایک آدھ عربی فارسی کا لفظ عجب پیدا کر دیتا ہے۔ یہاں تکا کے ساتھ انجم عجیب لگ رہا ہے۔ پھر کیا...