مسکراتے رہو سدا بچو
کھل کھلاتے رہو سدا بچو
خوش نوا مرغ کی صدا ہو تم
پھول کلیوں کی بھی ادا ہو تم
.. دونوں درست،
سیکھتی ہیں یہ شوخیاں تم سے
رنگ برنگی یہ تتلیاں تم سے
... رنگ کے گ کا اسقاط ہو رہا ہے، اور دونوں مصرعوں میں 'یہ' اچھا نہیں لگتا
ساری رنگین تتلیاں... کر دو
تم حسیں ہو دھنک کے رنگوں سے...