نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا تو ہم نے ایک ہی مصرع تھا زمیں جنبد، نہ جنبد گل محمد
  2. الف عین

    نازکی میں جو پنکھڑی سی ہے : غزل براہ اصلاح

    کچھ کہنے کی ضرورت نہیں، سننے والے اگر با ذوق ہوں گے تو سمجھ ہی جائیں گے کہ اسی شعر کی تصریف ہے، با ذوق نہ ہوں تو کوئی بات نہیں۔
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنمائی کی کیا بات ہے اس میں، سیدھا سادہ جواب ہے کہ نا محرم مرد و عورت کا معانقہ مصافحہ وغیرہ نا جائز ہے ژ اور ڑ کو چھوڑ کر آگے بڑھ جایا کریں، اس لڑی کا یہی قاعدہ طے کیا گیا تھا
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب تو و سے ہی وعلیکم السلام کہنا پڑے گا و سے وجی کو
  5. الف عین

    شائع فسانۂ عجائب

    اس کے دو ٹائٹل کیسے ہیں محمد شعیب؟
  6. الف عین

    مبارکباد پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید:: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو

    خوش آمدید بھائی خلیل ہمارے چنیدہ محدود منصب داروں کے زمرے میں۔ دیر آید درست آید بہت مبارک ہو یہ منصب
  7. الف عین

    عشق کرنے کا یہی معیار ہونا چاہئے----برائے اصلاح

    عشق کرنے کا یہی معیار ہونا چاہئے اس کے دل میں بھی تمہارا پیار ہونا چاہئے ------- یہ معیار تو عجیب ہوا! پیار سچا بھی خدا کی نعمتوں میں ایک ہے دل میں رہنے کے لئے دلدار ہونا چاہئے -------- دو لخت ہے کس نے تم سے کہہ دیا آسان ہے یہ زندگی مشکلوں کے دور میں غمخوار ہونا چاہئے ----------- یہ بھی دو...
  8. الف عین

    برائے اصلاح

    نظم کا عنوان بھی کچھ دیا جائے اور فارمیٹ بھی کچھ طے کر لو کہ ٹیپ کے مصرعے، جو ہم قافیہ بار بار دہرائے جائیں، ان سے پہلے کے ہم قافیہ مصرعوں کی تعداد بھی طے کر لی جائے، دو، تین یا چار! اور اسی طرح نظم لکھی بھی جائے، غزل کی طرح نہیں عارضی ہیرے میں راتوں کو چمک ڈھونڈتے ہو چوڑیاں کانچ کی ہیں کیا...
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف ہی کھڑکائے جائیں کہ لوگ بیدار ہو کر بھاکے چلے آئیں
  10. الف عین

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    نوجوان والا شعر درست ہو گیا ہے الیرِ شہر پر میں نے بھی غور نہیں کیا تھا۔ امیر لفظ ہی بدل دو، کہ کنفیوژن نہ ہو کسی کو۔ جیسے کتنے غریب...
  11. الف عین

    نازکی میں جو پنکھڑی سی ہے : غزل براہ اصلاح

    اس مصرع کو واوین میں کر دو، ویسے میرا خیال تھا کہ میر کے اسی شعر کی طرف ہی اشارہ ہے!
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور دار معانقہ ہو گیا، لیکن شاید یہ لفظ بھی نیا ثابت ہو نئے کھیلنے والوں کے لئے
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب العالمین کی رحمت سے اچھی امید رکھنی چاہئے
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہیں کافی چائے پلانے والی
  15. الف عین

    دریا بنا دیا کبھی صحرا بنا دیا

    باقی تو درست ہیں لیکن چہرے سے لگ نہیں رہا پر نوجوان ہوں فکرِ معاش نے مجھے بوڑھا بنا دیا .. پہلا مصرع بدلو، روانی اچھی نہیں خوشیاں تو زندگی میں سدا غیر ہی رہیں لیکن خدا نے درد کو میرا بنا دیا .. میرا کی جگہ 'اپنا' کہو، غیر کے مقابلے میں یہ بہتر رہے گا
  16. الف عین

    بغرض اصلاح : ’’مری شاعری کےحسیں سبب‘‘

    مری شاعری کے حسیں سبب! مجھے کیوں اسیرِسزا کیا میں رہینِ شوق تو تھا ترا ، بتا کیوں شہیدِ وفا کیا؟ ... دوسرا مصرع بے ربط لگتا ہے، بتا کا الف گرنا بھی اچھا نہیں کبھی پوچھ لو مرا حال دل، کبھی سن تو لو مری داستاں! تری جستجو تھی اِسی لئے، میں نے خود کو تجھ میں فنا کیا ... یہ بھی دو لخت ہے ترا چہرہ...
  17. الف عین

    بغرض اصلاح : ’’مری شاعری کےحسیں سبب‘‘

    ٹیگ نہیں کیا تھا نا! جمعے کو تو بس تھوڑی دیر کے لئے ہی آیا تھا یہاں، دو صفحات دیکھے تھے جدید مراسلات کے، ان میں یہ شامل نہیں ہو سکا، اب پہلی بار دیکھ رہا ہوں
  18. الف عین

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ کہیں ذکر تھا کہ 1998 میں یہ سفر ہوا تھا
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب میں کس موضوع پر بات کروں؟
Top