مزید کچھ باتیں
بزم ساقی میں سبھی تشنۂ لب بیٹھے ہیں
یہاں تشنہ لباں کیا جا سکتا ہے، جمع کے صیغے میں
جد امجد کے جمع کردہ تھے اسباب بہت
ایک پائی بھی مگر ہم سے بچائی نہ گئی
... جمع کے م پر زبر نہیں، جزم آنی چاہیے، یا تو اسے 'بہم کردہ' کر دو، یا بہتر ہے کہ مصرع بدل دو، کہ جد امجد بھی اچھا نہیں لگتا...