نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام ہی لیتی رہیں گی گاجر کے حلوے کا یا کھانے کا بھی سوچ رہی ہیں
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح :: واقف نہیں ہے تو مرے حالِ تباہ سے

    مجرد عالم کا محاورہ درست نہیں۔ تیرگی کا کیا/کیسا عالم ہے درست محاورہ ہے محض عالم درست نہیں۔ نیا شعر بھی درست ہے
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے اور چائے لانے والی کہاں ہیں؟
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ بھی تو ادھر ادھر کا ذکر ہوتا ہی رہتا ہے، آج گلشن کا ہو گیا، اب صحرا کا شروع کر دو
  5. الف عین

    نظم "یاد" ----- براہ اصلاح

    صبح آنکھ درست تو ہے لیکن روانی عاطف کے مجوزہ مصرع کی بہتر ہے، قبول کر لو۔ جاڑے کی جگہ بارش کا مجھے بھی خیال آیا تھا
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا بڑا بھاری کام ہے الف بے کی لڑی میں پوسٹ کرنا جو کچھ تھکن ہو!
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفری کی یاد آ رہی ہے بہت دن سے نہیں آئے
  8. الف عین

    نفرتیں سب زمانے کی سہتا رہا------برائے اصلاح

    اس کے قوافی بھی غلط ہیں، جیسے پچھلے ہفتے بھی ایک غزل کے تھے۔
  9. الف عین

    نظم "یاد" ----- براہ اصلاح

    معذرت، ب کے تنافر کا مجھے بھی احساس نہیں ہوا بجلی والے بند کی ترتیب اب بہتر ہو گئی ہے
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے یہاں، تلاش کر کے لڑی ڈھونڈھنا پڑتی ہے
  11. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بڑا گھنگھناتا ہوا لفظ لگ رہا ہے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کچھ بھی نہیں دال کے حلوے کے سوا وہ بھی چنے کی دال کا
  13. الف عین

    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو----برائے اصلاح

    پاسباں والا اچھا ہو گیا پہلے متبادل کے ساتھ ہی، لیکن کارواں لے کر کیا کریں گے ارشد؟ وہ شعر نکال دو
  14. الف عین

    نظم "یاد" ----- براہ اصلاح

    بجتی اور بجلی کی آخری ی کا اسقاط اچھا نہیں. الفاظ بدل دو فون کی جب بھی بیل بجتی یے اور جب بھی گلشن مہکنے لگتا ہے اور بجلی کڑکنے لگتی ہے باقی مصرعے درست ہو گئے ہیں
  15. الف عین

    اے کاش میرا اتنا تُو رازداں نہ ہوتا---برائے اصلاح

    پہلے پانچوں اشعار عجز بیان کا شکار ہیں کہ کچھ مطلب نکلتا نظر نہیں آتا۔ سوالات کے جوابات تشنہ رہتے ہیں، جیسے کون 'بولا نہیں تھا..' ---------- ممکن تھا ہم نہ کرتے ایسی کبھی محبّت گر تم حسیں نہ ہوتے گر میں جواں نہ ہوتا ---------- پہلا مصرع روانی چاہتا ہے یوں ہو تو شاید کہ پیار کرتے ہم تم کبھی نہ...
  16. الف عین

    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو----برائے اصلاح

    ہے تمہارے لئے سب سے بہتر یہی ساتھ تم کو ملے زاہداں ، مانگ لو ------- زاہداں معنی؟ مجھے تو بے معنی لگ رہا ہے جانتا ہو ہنر پاسبانی کا جو تم وطن کے لئے پاسباں مانگ لو ---------- 'ایسا پاسباں' کہنا چاہیے، صرف پاسباں سے مطلب نہیں نکلتا مطلع درست ہو گیا، مقطع بھی چل سکتا ہے
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھل بھی ٹقیل ثابت ہو سکتے ہیں اگر آپ ایک وقت میں ہی کلو دو کلو کھا جائیں
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو درست ہے لیکن پھردریا میں پڑی ہوئی نیکیوں کا کیا کیا جائے؟
  19. الف عین

    نظم "یاد" ----- براہ اصلاح

    جب بھی تکئے سے سر.... بہتر اور درست مصرع ہے، اس میں کوئی غلطی نہیں۔ خلیل نے جو نشان دہی کی ہے وہ تنافر کا عیب ہے یعنی 'جب بھی' جو 'جب بِ' پڑھا جاتا ہے، میں ہی تنافر ہے، خیر اسے قبول کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے فوراً بعد پھر ب سے شروع ہونے والے لفظ سے بہت برا تنافر پیدا ہوتا ہے اس کے علاوہ اس کے...
  20. الف عین

    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو----برائے اصلاح

    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو وہ سدا تم پہ ہو مہرباں ماگ لو ------------- امان یا پناہ تو شیطان سے مانگی جاتی ہے! ذکر اس کا ہمیشہ جو کرتی رہے رب سے اپنے لئے وہ زباں مانگ لو --------- درست، اچھا شعر ہے کم نہ ہوں گے خزانے خدا کے کبھی تم جو چاہے تو سارا جہاں مانگ لو ------------ چاہے سے شتر گربہ...
Top