زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بشیر بدر
وہی تاج ہے وہی تخت ہے وہی زہر ہے وہی جام ہے
خوبصورت انتخاب نین بھائی! جیتے رہیے۔ :)
محمداحمد
Post #8
نومبر 25، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک تصویر اورکیفی اعظمی کی ایک نظم
خوبصورت ! اُس ذوق کے لئے نعرہء تحسین کے جس نے یہ دونوں چیزیں نتھی کر دیں۔ :) ماشاءاللہ۔
محمداحمد
Post #4
نومبر 25، 2016
فورم:
شاعری اور مصوری
تعارف
السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔
:) :) :) اردو بولنے والوں کو اردو سننے والے مل جائیں تو مارے خوشی کے ایسا ہی حال ہوتا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #32
نومبر 25، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
غزل ۔۔۔ وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا ۔۔۔ محمد احمدؔ
کتاب اکثر لوگوں کے لئے خواب آور ثابت ہوتی ہے۔ :) واہ! لیکن تیرے خیال سے غافل نہیں رہا۔ :) تو کیا آپ کال کی نوعیت نہیں سمجھے؟ :) :) :)
محمداحمد
Post #20
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ بجھے اگر بدن کے کچھ چراغ تیرے ہجر میں ۔ محمد احمدؔ
بہت شکریہ! :) بہت شکریہ فاتح بھائی! نوازش ! :) :) :)
محمداحمد
Post #40
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ اشک کیا ڈھلکا ترے رُخسار سے ۔ محمد احمدؔ
اتنی ساری تعریفوں پر پھولے نہیں سما رہے ہیں ہم۔ :) :) :) حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ نین بھائی!
محمداحمد
Post #42
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔ جائے گا دل کہاں، ہوگا یہیں کہیں ۔ محمد احمد
حالانکہ آپ کو پتہ ہے کہ آپ کے تبصرے کے بغیر ہمارے دھاگے ادھورے ہی رہتے ہیں۔ :) بہر کیف دیر آید درست آید! شاد آباد رہیے۔ :)
محمداحمد
Post #47
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔۔۔ وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا ۔۔۔ محمد احمدؔ
بہت بہت شکریہ آپ تمام احباب کا۔ حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
محمداحمد
Post #19
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
شاعر کہتا ہے میرا تو بیڑہ غرق ہو ہی گیا اب تیرا بھی نہ ہوجائے۔ :) :) :)
شاعر کہتا ہے میرا تو بیڑہ غرق ہو ہی گیا اب تیرا بھی نہ ہوجائے۔ :) :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 25، 2016
غزل ۔ اب کس سے کہیں کہ کیا ہوا تھا ۔ محمد احمدؔ
:) :) یعنی یا تو ہم سب کو تنگ کریں نہیں تو آپ ہمیں تنگ کریں گے۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #30
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔۔۔ وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا ۔۔۔ محمد احمدؔ
بے حد ممنون ہوں ظہیر بھائی!
محمداحمد
Post #18
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل ۔۔۔ وہ تشنگی کا دشت جب سراب رکھ کے سو گیا ۔۔۔ محمد احمدؔ
:) فی الوقت تو بریک لگ گیا ہے کچھ اور کلام ہو جائے تو ان شاءاللہ۔
محمداحمد
Post #17
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تعارف
السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔
معذرت کہ پیشگی اطلاع نہیں دے سکا۔ :)
محمداحمد
Post #31
نومبر 25، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
اشتقاقیات (Etymology) ۔ دلچسپ باتیں
ڈھونڈ سکے تو ہمیں بھی بتائے۔ :)
محمداحمد
Post #35
نومبر 25، 2016
فورم:
ادبیات و لسانیات
قصہ پہلے لیپ ٹاپ کا (از قلم نیرنگ خیال)
بچت کرنے کا کام نئے لیپ ٹاپ خریدنے والوں نے جو سنبھالا ہوا ہے۔ :)
محمداحمد
Post #26
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے
:in-love::in-love::in-love:
محمداحمد
Post #33
نومبر 25، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
پسندیدہ محفلین
باتونی لوگوں سے تنگ آئے ہوئے تمام لوگ عمر سیف بھائی کو پسند کرتے تھے۔ -
محمداحمد
Post #139
نومبر 25، 2016
فورم:
ذکر محفلین
احوال ایک جائے مطالعہ کا.....!
بہت خوب! اللہ ایسے لوگوں کو آباد رکھے اور اُن جیسے لوگوں میں اضافہ فرمائے۔
محمداحمد
Post #9
نومبر 25، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
غزل برائے اصلاح (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)
بہت خوب نوید بھائی!
محمداحمد
Post #5
نومبر 25، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
واہ واہ ....!
یہاں بھی وہی مسئلہ ہے مرعوب ہو گئے تو آپ کو ایک غلط سند جاری ہو جائے گی اور نہ ہوئے تو آپ کی محنت ضائع جائے گی۔ واللہ کیا کریں ہم۔ :)
محمداحمد
Post #4
نومبر 23، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top