نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محشر کی اس گھڑی میں ہمارا کوئی تو ہو

    راحیل بھائی ایک ایک شعر موتی ہے۔ سچا موتی! ماشاءاللہ۔ بہت سی داد اور مبارکباد خاکسار کی طرف سے۔
  2. محمداحمد

    قلب ہوجائے جو پتھر تو بشر پتھر کا

    آفتاب آمد دلیلِ آفتاب! یہ پیاری پیاری غزلیں کہہ رہی ہیں کہ ظہیر بھائی پھر سے محفل میں آ گئے ہیں۔ :) ماشاءاللہ۔ ہمیشہ کی طرح خوبصورت کلام!
  3. محمداحمد

    مذاہبِ ابراہیمی کا باہمی تعلق

    ویسے کیا یہ زمرہ پہلے سے موڈریشن کے تحت تھا یا آج کل میں ہوا ہے؟
  4. محمداحمد

    مذاہبِ ابراہیمی کا باہمی تعلق

    اس تفصیلی جواب کا شکریہ میرے بھائی! یہ تمام باتیں میرے لئے غور طلب ہیں سو حسبِ فرصت و استطاعت ان معاملات پر غور خوض کروں گا اور پھر کچھ عرض کرنے کے قابل ہوں گا۔ تب تک آپ میرے لئے آسانی فرمائیے اور یہ بتائیے کہ : ویڈیو والی خاتون کا اصل مدعا کیا ہے اور وہ ہم سے یعنی مسلمانوں سے کیا چاہتی ہیں؟...
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    شکر ہے کہ اظہر علی ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے۔ اللہ بچائے انہیں دشمنوں کی نظر سے۔
  6. محمداحمد

    سعود بھائی! بہت خوبصورت لکھتے ہیں۔ مگر ہوا نہیں لگنے دیتے۔

    سعود بھائی! بہت خوبصورت لکھتے ہیں۔ مگر ہوا نہیں لگنے دیتے۔
  7. محمداحمد

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ کے بڑے برگزیدہ پیمبر تھے۔ ابراہیم علیہ السلام بت پرستی سے شدید بیزار تھے۔ وہ بت شکن اس لئے کہلائے کہ اُنہوں نے بت توڑ دیے اور وہ چاہتے تھے کہ لوگ صرف ایک اللہ کی عبادت کریں۔ آپ ؑ کو آگ میں اسی لئے ڈالا گیا کہ آپ ان مشرکوں کے جھوٹے معبودوں کو پسند نہیں فرماتے تھے...
  8. محمداحمد

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    فصیح بھائی! بہت ہی خوبصورت تصاویر کھینچی ہیں آپ نے جیسے بالکل اصلی ہوں۔ ایک ایک لفظ منظر نامے میں مطلوبہ رنگ بھر رہا ہے۔ رہا موضوع تو اس بارے میں کچھ بھی کہنے سے عاجز ہوں۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد اے خان بھی ہوئے ہزاری ۔۔

    بہت بہت مبارک ہو ننھے شہزادے! :)
  10. محمداحمد

    مبارکباد یاز بھائی کے 5000 مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی! :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی ! شکریہ اے ننھے شہزادے ! :)
  12. محمداحمد

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    کیا کسی کی رکنیت ختم کرنے سے متحارب ممالک اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کر لیں گے؟ ایران اور سعودیہ اب سرد جنگ کے دور سے نکل آئے ہیں اور بات کچھ اور آگے بڑھ گئی ہے۔ جب حالات کشیدگی کی طرف مائل ہوں گے تو لوگوں میں فکری اعتبار سے تقسیم ہوجانا فطری سی بات ہے۔ کیا ایچ اے خان صاحب کی پوسٹ پر ریٹنگز سے...
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    وارنر نے سنچری مکمل کر لی ہے۔
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    وہاب ریاض کی ہیٹ ٹرک۔ نو بالز کی۔ :)
  15. محمداحمد

    مذاہبِ ابراہیمی کا باہمی تعلق

    یہ آپ نے یہاں بھی لگائی ہے۔ :) فی الحال صرف دو باتیں: سورۃ مریم کی آیت نمبر 32 میں برکت (مبارک) کے بجائے سلامتی کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ درودِ ابرہیمی میں میں ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ " اے اللہ! رحمت نازل فرما، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر، جیسا...
  16. محمداحمد

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    خوش آمدید ابراہیم صاحب! آپ کا نام بہت پیارا ہے۔ اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  17. محمداحمد

    میرا بلاگ، کچھ اردو ویب سایٹس کا تعارف

    تمام تر ٹیگز میں ایک عدد کامہ شامل ہو گیا ہے۔ ممکن ہو تو تدوین کر لیجے۔
  18. محمداحمد

    جھوٹ کی تعریف کیا ہے ؟

    کیا واقعی صاحبِ دھاگہ کو نہیں پتہ کہ جھوٹ کیا ہوتا ہے. تعجب ہے.
Top