نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صلح کا دامن نہ چھوڑیں ہر حال میں مگر صبر سب سے پہلے چھوڑتے ہیں پھر صلح تو خوبخود ایک طرف ہو لیتی ہے
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے جب معاف کیا جائے تو بھولا بھی جائے غلطیوں کو پر ہم ہیں بڑے عجیب معاف بھی کرتے ہیں اور دل میں بھی رکھتے ہیں بگاڑ یہیں سے شروع ہوتا ہے کیونکہ غلطیاں دفن نہیں کی جاتیں ۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں نہ طوطے نے بھی تائید کی بھیا کی
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرچہ ہر رشتہ میں سب بڑی بات ہے برداشت ۔۔۔ رواداری و تحمل ۔۔اور ہر رشتے کو اسکے جائز مقام دینا ہی بڑائی ہے ۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاتے ہیں ایسی ایسی سازشیں جوُانسان کے دماغ میں بھی نہیں ہوتیں ۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت انکو بڑی ہے بھابھی سے ان رشتوں کو بھی ہمارے لکھنے والوں نے بڑا خراب کیا ہے رہی سہی کسر ڈراموں نے پوری کردی ہے
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا کہیں ایسے بھیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا السلام علیکمُ آپ سب کی خدمت میں ۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا ہوا اس دن بھی۔ بٹیا تصویر اپلوڈ کررہے تھے تو گڑ بڑ ہوئی تھی
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج جائیے چائے تیار ہو گئی
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بٹیا کے بتائے ہوئے اصول کام آئے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ہم بہت خوش چائے پلاتے ہیں ہمارے فون پر لاگ ان ہوا
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور سے آواز آئی ریاض شاہد کی زرقا کی-
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر گیا ہمارا فون
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوشش کی دوبارہ اپنے فون پر تو نہیں ہورہا لاگ ان اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  16. سیما علی

    ہمارا سلام عقیدت بھی پہنچے- صل اللہ علی النبی الامی وآلہ صل اللہ علیہ وسلم۔۔۔

    ہمارا سلام عقیدت بھی پہنچے- صل اللہ علی النبی الامی وآلہ صل اللہ علیہ وسلم۔۔۔
  17. سیما علی

    مَے سے بہتر است چائے

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  18. سیما علی

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    پھر یہ کون بول رہا ہے صبح سے 💔💔💔💔💔💔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینہ سے دیکھتے ہیں اپنا فون کیا گڑبڑ ہوئی---
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں صبح سے کوشش کر ہے تھے
Top