ہم کب سے منا رہے ہیں چھٹی کا دن ہے ناراضگی چھوڑیں
مگر صبح سے
اٹواٹی کھٹواٹی لے کر
پڑی ہیں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
آجائیے بھیا آج ہم سے بھی ناراض ہوگیں ثمرین منا لیجیے
رو رہی ہیں ہم نے
بھنڈی
کی بھجیا اور ملکہ مسور کی دال بنا رہے ہیں ۔۔
پھر بھی ثمرین کے لیے چائے بنانے کھڑے ہوگئے کہ مان جائیں ۔۔
نیت نیک ہونا کسی کام کے کرنے کی شرط اولین
پھر
اللہ پاک کی طرف برکت خود بخود آجاتی ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خواہش آپکو نہیں ایسی چائے کی ہمیں معلوم ہے آپکو زیادہ پکی ہوئی چائے نہیں پسند نارمل چائے کے شوقین ہیں آپ استاد محترم ابھی حاضر کی آپکی پسند کی چائے ۔۔۔