حالت زار بد سے بدتر ہوتی جاتی ہے ۔۔۔
دوراندیش و موقع شناس گروہ نے اس دھرتی کو تو بنجر ہی رہنے دیا مگر اپنی گدھ نما نسلوں کے لیے پھولوں کا گہوارہ سجائے رکھنے کی خاطر ہماری دھرتی کے حصے کی نمی اپنے اپنے آنگن میں لے گئے۔ اور ہم ان گدھ نما نسلوں کی محبت میں اس قدر دیوانے ٹھہرے کہ مجال ہے اپنے حصے کی...