زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کیا یہ بے وفائی ہے؟
:rollingonthefloor:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #30
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
جواب کے بعد کی کاروائی محفل کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے حذف کی گئی ہے ۔ مگر پھر بھی محفلین کی تسلی کے لیے کچھ اشارے حاضر ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #29
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
ٹھیک ۔شکریہ ہم ادا کرین یا آپ ادا کریں گے ۔:p
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #25
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
آپ اپنے مراسلوں پر غور کریں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #22
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
بھیا گرہ سے زیادہ ہمیں تو شوہر کا سوال اور بیوی کا جواب محسوس ہو رہا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #20
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
بہنا کیمیا گر نے بھائی نے موقع پر چوکے مارنے کی زبردست کوشش کی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #17
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
جی ، اگر شریک حیات کے حقوق غضب ہو اور وہ آپ سے اپنے حقوق کا مطالبہ کرے تو وہ حق بجانب ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #7
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
کیا یہ بے وفائی ہے؟
جی بلکل یہ بدترین خیانت ہے ۔شریک حیات کے اعتماد کو دھوکہ دینا ،اس کے جذبات کو ٹھیس پہنچنا ،دل آزاری کرنا ہر طریقے سے غلط و نا جائز ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2
فروری 12، 2019
فورم:
گپ شپ
بے حیائی کا عالمی دن
وہ بھیا کیا خوب جاہ پناہ تلاش کی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #43
فروری 12، 2019
فورم:
آپ کی تحریریں
سادہ سا سوال ہے !
اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائیں ، آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,907
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں بھیا، آپ کی صحت و تندروستی کے لیے یہ بہت ضروری ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,905
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
فے کاف
آپ کی محبت کاشکریہ فہد بھائی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #48
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
سادہ سا سوال ہے !
شاید گولی کا ہضمہ خراب ہوتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,903
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
فے کاف
ماشاءاللہ ، بہت خوب بات کہی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #46
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
ارے رویں آپ کے دشمن ، ہم ایسا کبیرا گناہ نہیں کرسکتے ۔ :shameonyou::shameonyou::shameonyou:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #44
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
فہد بھائی تھوڑا تو خیال کریں ، عمران بھیا فاضل مفتی بھی ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #41
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
:party: :party: :party:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #38
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
بھیا یہ تو ہماری پرانی عادت ہے ہم جو بولتے ہیں وہ سوچ کر نہیں بولتے ، اس لیے ہی آپ کے ہاتھوں عزت افزائی کا لطف اٹھاتے رہتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #37
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
نا بھیا بلکل ہم ایسا نہیں کر سکتے ، ہم تو کچھ اور ہی سوچ رہے ہیں ۔:daydreaming:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #34
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
بھیا ٹھنڈ بہت ہے فن لینڈ میں ، شاید بُو وہاں پہنچتے پہنچتے جما گئی ہو گی اس لیے عرفان بھائی کو نہیں آ رہی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #28
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top