:eek:
بھیا ، اب ہمارے جراثیم اتنے خطرناک بھی نہیں کہ صرف ملاقات طے ہونے پر اثر انداز ہو جائیں ،
ہمیں تو آپ پر بہت بھروسہ تھا پر آپ بھی عمران بھیا کے ساتھ جاملے اور ہوا دینے لگے۔
ہمیں آپ کی زندگی بہت عزیز ہے بھیا ،
ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے ۔جب آپ کا وقت آئے گا تو آپ کو بھی کھلا کر یہ قصہ ہی پاک کر دیں گے ۔
:dancing: :dancing: :dancing:
ارے واہ ،
کیا خوب آئیڈیا دیا ہے،
اب ہماری بھی نمائش لگی گی ،
خبردار اس بات کو دھیان رہے کہ ٹکٹ سے ملنے والے منافع میں ہمارا آدھا حصہ ہوگا ۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: