نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 421 رنز بنائے نک کامپٹن نے 117،ایلسٹر کک نے 116 جبکہ سٹیون فِن نے 56 رنز بنائے
  2. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ایان بیل اور میٹ پرائر،میچ کے اختتام پر پولین واپس آتے ہوئے
  3. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ایان بیل نے اس وقت اہم اننگ کھیلی جب انگلینڈ یکے بعد دیگرے وکٹیں گنوا کر مشکل میں تھا
  4. محسن وقار علی

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    ویسے اب سائنسدانوں نے یہ بات معلوم کر لی ہے کہ "پہلے" مرغی آئی تھی۔
  5. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    سٹیون فِن،تقریباً پانچ گھنٹے تک کریز پر رہنے کے بعد آؤٹ ہو کر جاتے ہوئے
  6. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نک کامپٹن،گیند کو وکٹ کیپر کے پاس سے کھیلتے ہوئے
  7. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    "بارمی آرمی" کے ممبر انگلینڈ کو چئیر کرتے ہوئے
  8. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ایلسٹر کک "کراس ورڈ" پر ایک کتاب پڑھتے ہوئے جبکہ نک کامپٹن کھیل شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں
  9. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نیل ویگنر،نک کامپٹن کو آؤٹ کرکے خوشی مناتے ہوئے
  10. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ٹِم ساؤتھی نے ڈائریکٹ تھرو پر جو رووٹ کو آؤٹ کر دیا
  11. محسن وقار علی

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    بہت خوب بھائی:applause: میں نے تو آج ہی انڈے کھائے ہیں:)
  12. محسن وقار علی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    کوئی کرین بھی تو دینی تھی ساتھ میں:p
  13. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نیل ویگنر نے ایک تیز کیچ لے کر جوناتھن ٹراٹ کو پولین واپس بھیج دیا
  14. محسن وقار علی

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    فلائٹ سمیولیٹر اس میں پائلٹ تربیت لیتے ہیں
  15. محسن وقار علی

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    ریم ضرور بڑھوا لینا۔یہ بہت ضروری ہے۔ صرف گیمز کے لیے ہی نہیں۔ایپز کے لیے بھی
  16. محسن وقار علی

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    سین اینڈریاس کے ساتھ آفس اور فوٹو شاپ چلانے کی وجہ:eek:
  17. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    سٹیون فِن،اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے کے بعد بلا اٹھا کر داد وصول کرتے ہوئے
  18. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نیل ویگنر نے کیون پیٹرسن کو میچ کی دونوں اننگ میں آؤٹ کیا
  19. محسن وقار علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھابی کے آنے سے پہلے آخری پریکٹس کرکے ماہر بننے کا ارادہ ہے ان کا:p آخر کار انہیں بھی تو ایک "سگھڑ" شوہر چاہیے ہو گا نا;)
Top