نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ایلسٹر کک،دن کے اختتام پر 116 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    یہ دونوں سوالوں کا جواب ہے یا ایک کا:confused:
  3. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ایلسٹر کک نے اپنی چوبیسویں ٹیسٹ سنچری بنائی
  4. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    برینڈن میک کلم،انگلینڈ کے اوپنرز کو آؤٹ کرنے کی ترکیب سوچنے میں ناکام رہے
  5. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    وکٹ نہ ملنے پر نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پریشان
  6. محسن وقار علی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    یہ تم ہو مانو بچے؟؟ تمہارے کالج کی یونیفارم ایسی ہوتی ہے کیا؟؟
  7. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نک کامپٹن اور ایلسٹر کک،اپنی سنچری شراکت مکمل کرنے پر
  8. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ایلسٹر کک،سوئیپ شاٹ کھیلتے ہوئے
  9. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نک کامپٹن،پل شاٹ کھیلتے ہوئے
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    انیس بھائی کا جواب بھی تو پڑھو نا:nerd: انہوں نے بھی مذاق ہی کیا تھا:)
  11. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    الیسٹر کک،گیند کو ڈرائیو کرتے ہوئے
  12. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نک کامپٹن پئیر کی خفت سے بچ گئے
  13. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں ایک وکٹ کے نقصان پر 234 رنز بنائے تھے ایلسٹر کک نے 116 رنز بنائے جبکہ نک کامپٹن 102 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
  14. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگ 460 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی۔ اس نے انگلینڈ پر پہلی اننگ میں 297 رنز کی برتری حاصل کر لی ہیمش ردرفورڈ نے 171،برینڈن میک کلم نے 74 رنز بنائے
  15. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    سٹیورٹ براڈ،برینڈن میک کلم کے ہاتھوں اپنی پٹائی پر ناخوش
  16. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    بروس مارٹن نے 41 مفید رنز بنائے
  17. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    برینڈن میک کلم نے 59 گیندوں پر 74 رنز بنائے
  18. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    بی جے واٹلنگ نے گیند کو "مس جج" کیا اور بولڈ ہوگئے
Top