دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے
محمد اشرفل 65 جبکہ مومنل حق 35 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
فالوآن سے بچنے کے لیے بنگلہ دیش کو ابھی بھی 236 رنز درکار ہیں
دوسرے دن سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ 570 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلئیر کر دی
لوہیرو تھیرامنے 155 پر ناٹ آؤٹ رہے،کمار سنگاکارا نے 142 رنز بنائے جبکہ دنیش چندی مل نے 116 رنز ناٹ آؤٹ بنائے
نایاب بھائی آپ نے تو مجھ منتشر الخیال بندے سے ایسے سوال پوچھ لیے ہیں کہ ان کے جواب دینے کے لیے مجھے کئی سال کسی "ذہنی جم" میں جانا پڑے گا:ROFLMAO:
یہاں تو حال یہ ہے کہ مجھے تو آپ کے پہلے سوال میں موجود لفظ "مودت" کا ہی مطلب نہیں معلوم:(
یار ایک رنگروٹ ہی سمجھ لینا مجھے:rolleyes:
آخر ان کا بھی تو کوئی کوٹا ہوتا ہو گا ایمو کا :cool:
اچھا یار اب سنجیدگی سے ذرا یہ بتاؤ آپ کہ یہ جو ہوتے ہیں انڈرٹریننگ ان کو کتنا ایمو ملتا ہے